پاکستان میں پناہ لینے والے پانچ افسران سمیت 46 فوجی افغان حکام کےحوالے

راولپنڈی : گزشتہ روز پاکستان میں پناہ لینے والے 46افغان فوجیوں کو واپس افغانستان حکومت کے حوالے کردیا گیا، ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج نے ہمارا بہترین خیال رکھا کبھی نہیں بھول سکتے۔تفصیلات کے مطابق 5افسران سمیت46افغان فوجی … Continue reading پاکستان میں پناہ لینے والے پانچ افسران سمیت 46 فوجی افغان حکام کےحوالے